Advanced
Seo setting 2020 detail in Urdu/English.
اس سے پہلی پوسٹس میں تفصیل کے ساتھ لکھ دیا گیا ھے۔ کہ بلاگ کس طرح بنتا
ھے۔ بلاگ پوسٹ کس طرح لکھی جاتی ہے۔ بلاگ پوسٹ میں امیج اور ویڈیو کس
طرح سیٹ کی جاتی ہے۔ بلاگ کو رینک کس طرح کروایا جاتا ہے۔
People search this post on google like this.
Seo basic (title, description, privacy, publishing, blog address), HTTP, HTTPS redirect, Meta tags for Soe, Crawlers, and indexing for Seo, Google search console for Seo, Seo services, what is SEO, Seo tools, Seo free tool, Seo sites, Seo google, Seo for yahoo, Seo for blogger, Seo for word. press, Seo tips, Seo tricks and lot of way.
Advance Seo settings for bloggers.
Add your blog to the webmaster tool.
webmaster tool کیا ہے۔ یہ Seo کے لئیے سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے یہ
بلاگر کو فری سروس پروائیڈ کرتاہے۔ یہ تمام ویب سائیٹس اور بلاگرز میں استعمال
ہوتا ہے۔ اپ اس ٹول میں اپنی سائیٹ کا مکمل ڈیٹا دیکھ سکتے ہیں۔ کہ بلاگ کس
طرح گوگل میں سرچنگ ہوتا ہے ۔ تمام انفارمیشن یوزر کو مہیا کرتا ہے۔کہ اپ کا
بلاگ کس طرح دیکھائی دیتا ہے۔ google web master tools کواب google
search console کہتے ہیں۔
google search console گوگل کے ذریعہ دی گئی ایک فری سروس ہے جو
?How to create a custom robots text generator
How to create meta tags for blogger
Write on google and click on see below on picture Search results
Is Godaddy domain add Cname record copy and paste record your blog to Cname record and update?
Click to save button after 20 min
Your domain name is set as you want
Submit your sitemap to the bing yahoo webmaster
بلاگر کو فری سروس پروائیڈ کرتاہے۔ یہ تمام ویب سائیٹس اور بلاگرز میں استعمال
ہوتا ہے۔ اپ اس ٹول میں اپنی سائیٹ کا مکمل ڈیٹا دیکھ سکتے ہیں۔ کہ بلاگ کس
طرح گوگل میں سرچنگ ہوتا ہے ۔ تمام انفارمیشن یوزر کو مہیا کرتا ہے۔کہ اپ کا
بلاگ کس طرح دیکھائی دیتا ہے۔ google web master tools کواب google
search console کہتے ہیں۔
یہ seo ٹول ہے جو webmasters کیلیئے googlebot سے indexing اور
crawlers والے اعدادوشمارکو ٹریک کرنے کے لیئے گوگل کی ایک مفت ویب
سروسھے۔ یہ کسی ویب سائٹ کو بہتر بنانےکے لیئے metrics بھی مہیا کرتا ہے۔
google search result میں اپ کی سائٹ کو monitor کرتی ہے۔ اپکی سائٹ کو
maintain کرتی ہے۔ troubleshoot میں اپکی مدد کرتی ہے۔ گوگل اپ کی سائٹ
کوکس طرح دیکھتا ہے سرچ کنسول اپکو سمجھنے اور بہتر بنانے میں اپ کی مدد
کرتا ہے۔ ائیے اس کے اوپر تفصیل کے ساتھ روشنی ڈالتے ھیں۔
How to manage the google search console?
- Sign in to blogger.
- In the top left click the down arrow.
- Select the blog to update.
- In the menu click on settings.
- Click on search preferences.
- Click on google search console to edit tap.
- Click on add a property.
- Add your blog address.
- Submit your blog URL and click continue.
- Choose an alternative method to verify your blog.
- Click on HTML tags and copy tags.
- Go to your blog theme and edit HTML paste the text row after <head>.
- Your property now verify.
کنسول کے ٹولز اور رپورٹس کی مدد سے اپ اپنی سائیٹ کے سرچ ٹریفک اور
کارکردگی کی پیمائش کرتے ھیں۔ اپنے بلاگ کے پرابلم کو سولو کرتے ھیں
کارکردگی کی پیمائش کرتے ھیں۔ اپنے بلاگ کے پرابلم کو سولو کرتے ھیں
اسطرح اپنی سائیٹ کوگوگل رسرچ رزلٹ میں رینک کرواتے ہیں-
Optimize your content with search Analytics.
دیکھیں کہ users کو اپ کی سائٹ پر کون سے سوالات لاتے ھیں۔ گوگل سرچ پر
یوزرکے تاثرات، کلکس اور پوزیشن کا تجزیہ کریں۔
گوگل پر اپنا مواد حاصل کریں۔ crawling کے لئیے sitemaps اور individual
url جمع کروائیں۔ اپنی انڈکس کوریج کا جائزہ لیں اور یقینی بنائیں کہ اپ کی سائٹ
گوگل کے سرچ انجن میں ارہی ہے کہ نہیں۔
سائٹ کے ایشوز کو فکس کریں۔ جب گوگل اپکی سائٹ پر پرابلم کی نشاندہی کرتا
ہے۔ پرابلم کی نشاندہی email کے ذریعے کرتا ہے email چک کرکے ایشوز کو
دور کریں۔
یہ سمجھنے کی کوشش کریں۔ کہ گوگل سرچ انجن اپکے بلاگ کے صفحات کو کس
طرح دیکھتا ہے۔ کیا url inspection tool اپکے پیج کے بارے میں گوگل کو
crawling,indexing and serving انفارمیشن برابر دے رہا ہے یا کہ نہیں۔

Sitemap.
What is a Sitemap?ساٗئٹ میپ کیا ہے؟
Sitemap ایک فائل ہے۔ جس میں اپ اپنے بلاگ میں موجود صفحات، ویڈیوزاور
دوسری فالز کے بارے میں انفارمیشن پرووئیڈ کرتےھیں اور ان کے درمیان
relationships کے بارے میں بتاتے ھیں۔ جس کی وجہ سے google search
engine اپکی فائل کو اچھے طریقے سے پڑھ کر اسے crawl کرتا ہے۔
Sitemap گوگل کو بتاتا ہےکہ اپکی سائٹ پر کون سی فائلزاور پیجز سب سے اہم
ہیں۔ اور ان کے بارے میں قیمتی معلومات بھی فراہم کرتا ھے۔
مثال کے طور پر، کب پیج اخری بار update کیا گیا۔ کتنی بار پیج کو Change

کیا گیا اور متبادل language کے versions کے بارے میں بھی معلومات فراہم
کرتا ہے۔
اپ اپنے پیجز پر مخصوص قسم کے مواد کے بارے میں معلومات فرام کرنے کے
لیئے بھی sitemap کا استعمال کر سکتے ھیں۔ جس میں video اورimageکا مواد
بھی شامل ھے ۔مثال کے طور پر۔
sitemap ویڈیو انٹری، ویڈیو چلانے کا وقت، کٹاگری اور عمر کے لحاظ سے
rating کی وضاحت کر سکتا ہے۔
sitemap میں image انٹری، image سبجکٹ، type اور licence شامل ہو
سکتے ھیں۔
sitemap ایس ای او کے لیئے بہت اہمیت کا حامل ھے۔ اگر اپ کا بلاگ پیج گوگل
سے پرٹھیک طرح سے لنک ہے۔ تو گوگل اپ سایٹ کا زیادہ ترحصہ دیکھا دیتا
ھے اس کے باوجود sitemap بڑی یا پیچیدہ سائٹوں کی crawling کو بہتر بناتا
ہے۔
sitemapاستعمال کرنے سے ایسا نہیں ہوتا یا اس کی ضمانت نہیں ملتی کہ اپ کی
sitemap میں موجود تمام ائٹموں کوcrawl اورindex کیا جائے گا۔ کیونکہ گوگل
زیادہ تر پراسس پیچیدہ algorithms پر انحصار کرتا ہے crawling کو
شیڈول کرنے کے لیئے۔ لیکن بہت سے کیسز میں اپ کی سائٹ کو sitemap سے
فائدہ ہوتا ہے۔
اپ کو Sitemap کی ضرورت اس وقت ہوتی ہے جب اپ کی سائٹ واقعی بڑی
ہے۔ اور یہ خدشہ موجود ہے کہ گوگل ویب crawler اپکے نئے شامل ہونے والے
صفحات کو overlook کر دے گا۔
اپ کی سائٹ میں مواد کا ایسا حصہ ہوسکتا ہے۔ جو بلکل الگ تھلگ ہو دوسرے
حصوں کے ساتھ لنک نہ ہویا اپ کے صفحات ایک دوسرے کا حوالہ نہ دیتے ھوں
تو انہیں sitemap میں درج کرتے ہیں کہ گوگل ان صفحات کو نظرانداز نہ کرسکے
اپ کی سائٹ نئی ھے۔ اور اس میں چند اکسٹرنل لنک ھیں googlebot اور
دوسرے ویب crawlers ایک پیج سے دوسرے پیج کے لنک پر عمل کرکے اپکی
ویب کو crawl کرتے ہیں۔ بعض اوقات گوگل اپ کے صحفات کو نہیں دیکھ پاتا
اس لیئے یہ ضروری ہے کوئی دوسری سائٹ اس کے ساتھ منسلک ہو۔
اس طرح اگر اپکی سائٹ پر بہت سارا میڈیا مواد ویڈیو اور امیج کی صورت میں
موجود ہےیا گوگل نیوز میں ہے۔تو گوگل سرچ کے دوران sitemap سے مدد لیتا
ہے جہاں تک مناسب ہو۔
کرتا ہے۔
اپ اپنے پیجز پر مخصوص قسم کے مواد کے بارے میں معلومات فرام کرنے کے
لیئے بھی sitemap کا استعمال کر سکتے ھیں۔ جس میں video اورimageکا مواد
بھی شامل ھے ۔مثال کے طور پر۔
sitemap ویڈیو انٹری، ویڈیو چلانے کا وقت، کٹاگری اور عمر کے لحاظ سے
rating کی وضاحت کر سکتا ہے۔
sitemap میں image انٹری، image سبجکٹ، type اور licence شامل ہو
سکتے ھیں۔
sitemap ایس ای او کے لیئے بہت اہمیت کا حامل ھے۔ اگر اپ کا بلاگ پیج گوگل
سے پرٹھیک طرح سے لنک ہے۔ تو گوگل اپ سایٹ کا زیادہ ترحصہ دیکھا دیتا
ھے اس کے باوجود sitemap بڑی یا پیچیدہ سائٹوں کی crawling کو بہتر بناتا
ہے۔
sitemapاستعمال کرنے سے ایسا نہیں ہوتا یا اس کی ضمانت نہیں ملتی کہ اپ کی
sitemap میں موجود تمام ائٹموں کوcrawl اورindex کیا جائے گا۔ کیونکہ گوگل
زیادہ تر پراسس پیچیدہ algorithms پر انحصار کرتا ہے crawling کو
شیڈول کرنے کے لیئے۔ لیکن بہت سے کیسز میں اپ کی سائٹ کو sitemap سے
فائدہ ہوتا ہے۔
اپ کو Sitemap کی ضرورت اس وقت ہوتی ہے جب اپ کی سائٹ واقعی بڑی
ہے۔ اور یہ خدشہ موجود ہے کہ گوگل ویب crawler اپکے نئے شامل ہونے والے
صفحات کو overlook کر دے گا۔
اپ کی سائٹ میں مواد کا ایسا حصہ ہوسکتا ہے۔ جو بلکل الگ تھلگ ہو دوسرے
حصوں کے ساتھ لنک نہ ہویا اپ کے صفحات ایک دوسرے کا حوالہ نہ دیتے ھوں
تو انہیں sitemap میں درج کرتے ہیں کہ گوگل ان صفحات کو نظرانداز نہ کرسکے
اپ کی سائٹ نئی ھے۔ اور اس میں چند اکسٹرنل لنک ھیں googlebot اور
دوسرے ویب crawlers ایک پیج سے دوسرے پیج کے لنک پر عمل کرکے اپکی
ویب کو crawl کرتے ہیں۔ بعض اوقات گوگل اپ کے صحفات کو نہیں دیکھ پاتا
اس لیئے یہ ضروری ہے کوئی دوسری سائٹ اس کے ساتھ منسلک ہو۔
اس طرح اگر اپکی سائٹ پر بہت سارا میڈیا مواد ویڈیو اور امیج کی صورت میں
موجود ہےیا گوگل نیوز میں ہے۔تو گوگل سرچ کے دوران sitemap سے مدد لیتا
ہے جہاں تک مناسب ہو۔
- Sign in to blogger.
- In the top left click the down arrow.
- Select the blog to update.
- In the menu click on settings.
- Click on search preferences.
- Click on google search console to edit tap.
- Go index section in the sitemap and add a sitemap.
- write sitemap.xml.
- write your blog URL.
- submit the sitemap
Custom robots.txt
What is robost.txt?
Robots.txt ایک ٹیکسٹ فائل ہے جو اسان کوڈ کی کچھ لائنوں پر مشتمل ھوتا ہے۔ اس کو ویب سائٹ کے سرورپر محفوظ کیا جاتا ہے۔ جو ویب crawlers ھدایات دیتا ہے کہ کس طرح اپ کے بلاگ کو سرچ انجن میں انڈکس اور کرال کیا جائے۔
اس طرح اپ اپنے بلاگ میں کسی بھی ویب پیج کو crawling کرنے سے روک سکتے ھیں۔ مثلا جو پیج اپ کرال نہیں کروانا چاہتے ھیں یوزرز سے دور رکھنا چاہتے تو اس مقصد کے لئیے robots.txt کا استعمال کیا جاتا ہے۔
robots.txt کی سرچ انجن میں importance اس سے بھی ظاہر ہوتی ھیکہ کسی بھی بلاگ پیج کی crawling سے پہلے کرالر robots.txt کی فائل کو scan کرتے ہیں۔ جیسے کہ نیچے picture میں نظرآرہا ہے۔
robots.txt generator for blogger
?How to create a custom robots text generator
Write on google custom robots generator and click.
Click on one of them
Edit your URL and generate custom robots
Edit your URL and generate custom robots
.
Copy the code and past it
Custom robots header tag
How to set custom robots header tags?
See the below picture
Search Meta tags generator for blogger
How to create meta tags for blogger
Write on google and click on see below on picture Search results
- Add your blog description
- Add keywords meta tags
- Add Author name
- Set robots "All"
- Click create meta tags
- .See the below picture
- Copy the meta code
- .Go to your blogger theme section and past the text after head
- .See the below picture
More SEO settings for reaching your blog on top
- Add a custom domain name for your blog
- .Set up a third-party URL for your blog
- .Write your custom URL address
Go to your custom domain provide account(my domain name
provider.)
Is Godaddy domain add Cname record copy and paste record your blog to Cname record and update?
Click to save button after 20 min
Your domain name is set as you want
Submit your sitemap to the bing yahoo webmaster
tool
- Search Google to Bing webmaster tool and click on the first result
- Set up your google account and fill in all information about your website
- Click save after filling in all information
- Copy the meta tag
- Paste into your blog theme
- Edit theme
- After head paste here
- Click to verify your blog
- Go to the dashboard and add a sitemap
- .Submit your sitemap
Submits your sitemap to the Yandex webmaster tool
- Search google Yandex webmaster tool
- Sing up to your Google account
- Click I am a new user
- Add your blog
- Write your blog and click add
- Copy meta tags and verification
- Paste into your website theme
- Edit theme
- After head paste here
- After saving the theme click add and verify the site
- Go to indexing
- Sitemap file and sitemap
0 Comments
Do not enter any spam link in comment box