People search on google like this. How to make a Payoneer account
in Pakistan? How to create a Payoneer account in Pakistan? How can
I receive money from Payoneer in Pakistan. Is Payoneer trusted?
How much does Payoneer charge per transaction? Is Payoneer legal
in Pakistan? Is Payoneer safe? Is Payoneer better than Paypal? Do I
need a bank account for Payoneer? Can I transfer money from
Payoneer to my bank account?
اسکے لیئے Payoneer اپ کو اکاؤنٹ مہیا کرتا ھے جس کو اپ پاکستان سمیت
پوری دنیا میں استعمال کرسکتے ھیں۔اس کا استعمال انتہائی اسان ھے۔
Payoneer اسان شرائط کے تحت ادائیگی کا گیٹ وے ھے۔جو اپ
کو رقم پہچانے میں اپکی مدد کرتا ھے۔ یہ تقریبا دنیا کے ۲۰۰ ممالک تک پیسے
پہچانے میں اپکی مدد کرتا ہے۔ المختصر پےاونیرایک سہولت کا نام ہے۔

Payoneer ایک کمپنی ہے جو پوری دنیا میں رقم کی منتقلی کے متعلق خدمات مہیا
کرتی ھے۔ اگر اپ فری لانسر ھیں نیٹ پر کام کرتے ھیں تو پھر اپ کے پاس
پاکستان میں Payoneer account ہونا ضروری ھے۔ کیوں کہ پاکستان میں
Paypal نہیں چلتا۔اسلیئے Payoneer کے بغیراپ فری لانس ویب سائیت یعنی
فری لانس، اپ ورک ، فیور وغیرہ سے اپنا پیسہ لینا مشکل ھے۔
کرتی ھے۔ اگر اپ فری لانسر ھیں نیٹ پر کام کرتے ھیں تو پھر اپ کے پاس
پاکستان میں Payoneer account ہونا ضروری ھے۔ کیوں کہ پاکستان میں
Paypal نہیں چلتا۔اسلیئے Payoneer کے بغیراپ فری لانس ویب سائیت یعنی
فری لانس، اپ ورک ، فیور وغیرہ سے اپنا پیسہ لینا مشکل ھے۔
اسکے لیئے Payoneer اپ کو اکاؤنٹ مہیا کرتا ھے جس کو اپ پاکستان سمیت
پوری دنیا میں استعمال کرسکتے ھیں۔اس کا استعمال انتہائی اسان ھے۔
Payoneer اسان شرائط کے تحت ادائیگی کا گیٹ وے ھے۔جو اپ
کو رقم پہچانے میں اپکی مدد کرتا ھے۔ یہ تقریبا دنیا کے ۲۰۰ ممالک تک پیسے
پہچانے میں اپکی مدد کرتا ہے۔ المختصر پےاونیرایک سہولت کا نام ہے۔
Payoneer payment method.
- Bank wire۔
- Online payment.
- ATM۔
- jazz cash
Bank wire.
Bank wire یہ payment کا وہ طریقہ ہے جس میں اپکی Payment ڈائریکٹ
اپکے Bank account میں deposit کی جاتی ہے۔جب اپ کو پیسے جلدی بھجنے
ھوتے ھیں تو اپ بنک وائر کا استعمال کرتے ھیں۔ بنک ٹرانسفر یا وائر ٹرانسفر رقم
بھیجنےکامحفوزاور تیز ٹول ھے۔ پاکستان میں لوکل بنک میں انٹرنیشنل ٹرانزکشن
کے لیئے Payoneer کا استعمال کیا جاتا ھے۔
Online Payment سے مراد وہ رقم ھے جو electronic طریقےسے transfer
کی جاتی ہے۔ اس میں کمپیوٹر نیٹ ورک، انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل اسٹوریج ویلیوسسٹم
استعمال ہوتا ھے۔ پاکستان میں اپ اسانی کے ساتھ اپنی International ٹرانزکشن
جیسے فری لانسنگ پلیٹ فارم، اور بہت سی کمپنیز ھیں جوpayments کے لیئے
Payoneer کا استعمال کرتے ھیں۔ پاکستان میں اس مقصد کے لیئے Payoneer کا
استعمال کیا جاتا ہے۔
ٓATM ۔ Payoneer اپ کو اے ٹی ایم کارڈ کی سہولت فراھم کرتاھے۔ جس کے
ھوتے ھیں تو اپ بنک وائر کا استعمال کرتے ھیں۔ بنک ٹرانسفر یا وائر ٹرانسفر رقم
بھیجنےکامحفوزاور تیز ٹول ھے۔ پاکستان میں لوکل بنک میں انٹرنیشنل ٹرانزکشن
کے لیئے Payoneer کا استعمال کیا جاتا ھے۔
Online payment
Online Payment سے مراد وہ رقم ھے جو electronic طریقےسے transfer
کی جاتی ہے۔ اس میں کمپیوٹر نیٹ ورک، انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل اسٹوریج ویلیوسسٹم
استعمال ہوتا ھے۔ پاکستان میں اپ اسانی کے ساتھ اپنی International ٹرانزکشن
جیسے فری لانسنگ پلیٹ فارم، اور بہت سی کمپنیز ھیں جوpayments کے لیئے
Payoneer کا استعمال کرتے ھیں۔ پاکستان میں اس مقصد کے لیئے Payoneer کا
استعمال کیا جاتا ہے۔
ATM
زریعے اپ کسی بھی وقت کسی بھی جگہ سے اپ پیسے نکال سکتے ھیں۔اور اپ
online خریداری بھی کر سکتے ہیں۔
JazzCash اور Payoneer نے پاکستان میں فری لانسر کی سہولت کے لئیے
تعاون کیا ہے۔ ااب اپ Payoneer سے ڈاریکٹ JazzCash میں رقم وصول کر
سکتے ھیں۔ ٖفری لانسر اپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کر کےاپنے JazzCash موبائل اکاؤنٹ
کو رجسٹر کر سکتے ہیں۔ اور اس کے ساتھ اپنے Payoneer کے ساتھ لنک کر
سکتے ھیں۔ اور فنڈز موبائل موبائل اکاؤنٹ سے فوری وصول کیے جا سکتے ھیں۔
کم سے کم Withdrawal amount 1$ ہے۔
JazzCash

with JazzCash you can
withdraw as low as $1 from your
Payoneer account
?How to sign up with Payoneer
Payoneer میں رجسٹر کیسے ہوں؟
ائیے Step by step سیکھتے ھیں۔ کہ کس طرح sign up کرتے ھیں۔ اور بونس
حاصل کرتے ھیں؟
Payoneer کی policy ہے کہ جب اپ
کسی کے referral link سے پیونیرکو sign up
کرتے ھیں تو اپ کو اور اپ کے ریفرل دونوں کو
۲۵ ڈالر۱۰۰۰کی ٹرانزکشن پر بونس ملتا ہے
کو register کروائیں۔ Registration شرائط درج ذیل ہیں۔
- local Bank account.
- Complete the address with the postal code for delivery of your
- Payoneer Card.
- You must be 18 years old.
- National Id, Driving license, or Passport to validate your identity.
- Email address.
- Phone number.
Complete the form with correct information which is written in
.your NIC card
- Click on individual or company.
- Enter your first name.
- Enter your last name.
- Enter your email address.
- Re-type your email address.
- Enter your correct date of birth.
- Click on next.
سب سے پہلے اپ اپنی Basic information ٹھیک ٹھیک دیں۔ مثلا اپنی تاریخ
پیدائش صحیح لکھیں کیوں کٰہ یہ اپ کے شناختی کارڈ کے ساتھ میچ کی جائے گی۔
Next, you are going to fill in the contact detail.
Complete the address with the postal code for delivery of your Payoneer
Card.
اپنا کمپلیٹ ایڈریس دیں کیوں کہ اسی ایڈریس پر اپ کا Payoneer Card اتا ہے۔
- Enter your Country.
- Enter your address.
- Enter your postal code/zip code.
- Enter your phone number.
- Click on next.
Next, you are going to Enter your security detail.
اس حصہ میں اپ سے سیکیورٹی کے متعلق تفصیلات لی جاتی ھیں۔ اور اپسے اپکی identity کے بارے میں پوچھا جاتا ہے۔ جس میں اپ اپنا id card, passport or driving's licence دے سکتے ہیں۔
- Enter your username.
- Enter password
- Re-enter password
- Click on the security question.
- Select a security question.
- Enter the security answer.
- Click on id type
- Select your id type
- Enter your id number.
- Click on the country of issue
- Select your country.
- Click on next.
Now you are going to fill in your final step.
اس اخری سٹپ میں اپ اپنے Bank کی ڈیٹیل شامل کرتے ہیں
- Click on the Bank account type.
- Select your Bank account type
- Click on bank country.
- Select your bank country.
- Click on currency
- Select your currency.
- Click on the Bank name
- Select your bank
- Enter your bank branch name.
- Enter your account name.
- Enter your account number.
- Enter your swift code/IBAN code
Term and condition, privacy policy and pricing and fees کو تفصیل
کے ساتھ پڑھنے کے بعد tick کریں اور Submit کر دیں
Submit کرنے کے بعد اپ کوPayoneer طرف سے ایک mail اتی ہے۔ جس میں
لکھا ہوتا ہے۔
Please verify your email address. اپ اس کو verify کروا لیں۔
Email verification کے بعد پھر دوسریmail آتی ہے ۔ جس میں لکھا ھوتا
ہے۔ Your application to Payoneer is under review اس میں اپکو ۳ بزنس
ڈیز کا ٹائم دیا جاتا ہے ۔ انفارمیشن ٹھیک دی ھوں تو ۳ دن سے پہلے ھی mail
آجاتی ہے۔جس میں لکھا ھوتا ھے Your application to Payoneer is
approved اس میں اپ کو approved ھونے کی خٰوشخبری سنائی جاتی ہے ۔ اور
کام شروع کرنے کاکہا جاتا ھے اور نئی انفارمیشن دینے کا وعدہ کیا جاتا ہے اور
اپ کوlog in کرنے کا کہا جاتا ہے۔اب اگلا مرحلہ verification کا آتا ہے۔
How can I verify my Payoneer account?
- Sign in to your Payoneer account.
- Go to the setting and then to the verification center.
- Click on verification and provide business details to see which document you need to provide.
Verification کے لیئےسب سے پہلے اپ sign in کرٰیں گے۔ پھر setting پر جائیں گے اور پھر Verification center
Account verification کے لیئے اپ کی Government issued photo ID کی ضرورت ہوتی ہے۔مثلا
- National Id card
- Passport
- Driving license.
ٰId اپکی valid ہونی چائیے
Id اپ کی expire نہیں ہونی چائیے
اپ کی Id کی upload copy دونوں طرف سے ہونی چائیے۔
اپ کی Id کا image بلکل clear ہونا چائیے۔
بلیک اینڈ وائیٹ سےکلر کاپی زیادہ بہتر ہوتی ہے۔
کمرے والی پکچر سے scanned کاپی زیادہ بہتر ہوتی ھے۔
اب اپ کوGlobal payment service کے لیئے اپنے بزنس کی ڈیٹیل دینی پڑھے
گی for example
اگر اپ esellerھیں اور اپ Amazon or ebay وغیرہ کے ساتھ کام کرتے ھیں تو
اپ کواپنے stores لنک دینا ھوگا جو active ہونا چائیے۔
اگر اپ اپنی web site پر چیزیں سیل کرتے ھیں۔ تو اپ اپنی ویب سائیٹ کا لنک
دیں۔ جو یہ شو کرے کہ یہ ویب سائیٹ اپ کی اپنی ہے ۔اورپروڈکٹس کی
description بھی دینا ھو گی
اگر اپ freelancer ھیں تو اپکو marketplaces کے ساتھ active پروفائل کا لنک دینا ھو گا۔ جس میں job history ھو
اگر اپ online affiliate networks کے ساتھ وابستہ ھیں تو website کا لنک دیں

How can I make payoneer card?
To order a card from your online account.
- Log in to your Payoneer account.
- Clicking on the setting.
- Click on card management.
- Click on order a card
ارڈر کےبعد اپ کو Payoneer card کے لیئے 24 دن تک انتظار کرنا پڑے گا ۔ نا
رمل ڈلیوری کے ذریعے اپ کے دئیے گئے ایڈریس پرملے گا۔ Payoneer card
ریسیو کرنے کے بعد اب Activation کا مرحلہ آتا ھے۔
How do activate my Payoneer card?
- Log in to your Payoneer account.
- Select the Payoneer account to activate.
- Click on activate.
- Enter your 16-digit code.
- Enter 4 digit pin
- confirm your pin
- Click on activate
اس طرح اپ کا Payoneer Card اکٹو ہو جائے گا۔اپ اس کو کسی بھی جگہ
استعمال کر سکتے ھیں۔ اس کی سالانہ فیس 29.95$ ہوتی ھے۔
How to withdraw payment
from
Payoneer in Pakistan?
Payoneer payment withdrawal methods.
There is two Payment withdrawal method.
- Bank transfer.
- ATM
- Jazz cash
Withdraw directly
to bank account
اپ اپنی Payment اپنے بنک اکاؤنٹ سےڈاریکٹ لے سکتے ھیں۔
- Log in to your Payoneer account.
- From the menu click on withdraw and then to a bank account.
- Select the bank account.
- fill in the detail of your bank account.
- Select the currency balance you want to withdraw funds
- Enter the specific withdrawal detail
- Choose the bank account you want to withdraw to.
- If you want to create a new account, go to the bank management tab
- Write down the amount of money you want to withdraw
- Click review, this will give you a final overview of the withdrawal you are about to make.
- Read all the detail you have written. if you see any mistake, press the Edit button and change it.
- Once you satisfy, click on withdraw.
- You will receive a confirmation email stating that the withdrawal has been successful.
- Money will arrive in 3 to 5 business days.

Withdraw money from
Payoneer card
You can withdraw the amount from an ATM using your Payoneer card ATMs that support the Payoneer card in Pakistan currently include Bank alfalah, mcb bank, standard chartered bank, and Faysal bank.
Withdraw money from
Withdraw money from
Payoneer through
JazzCash
- Open the JazzCash app.
- Select Payoneer.
- Enter the amount you want to withdraw.
- Click on the transfer button.
- Review the transfer details and confirm via the main(mobile banking identification number)
اس طرح اپ کی amount چند منٹوں میں اپکے JazzCash account میں منتقل
ہو جائیں گے۔ Transfer fee 2% وصول کی جاتی ہے۔ اور کم از کم1 ڈالر
transfer کرسکتے ہیں- پھر اس کو JazzCash agent یا Atm سے نکال سکتے ہیں
0 Comments
Do not enter any spam link in comment box